حکمران طبقہ مبینہ دشمن پر حملے سے پہلے ہمیشہ اسے انسانیت سے محروم کرتا ہے۔
Month: 2019 اگست
100 ویں سالگرہ مبارک ہو کامریڈ!
ہمارے بعد اندھیرا نہیں، اْجالا ہے
40 سال میں مالکان کی آمدن 1000 فیصد جبکہ مزدوروں کی تنخواہ صرف 12 فیصد بڑھی…
تازہ رپورٹ کے مطابق 1978ء سے اب تک امریکی کمپنیوں کے مالکان کی آمدنیوں میں 1000 فیصد جبکہ اوسط امریکی مزدور کی تنخواہ میں محض 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
لاہور: ’کشمیر یکجہتی مارچ‘ میں سینکڑوں افراد کی شرکت
نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد جوش و خروش سے کشمیر پر سامراجی تسلط اور کشمیر کی تقسیم کے خلاف نعرے لگاتی رہی۔
کشمیر پر ملالہ کی منافقت بارے عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری کو بالکل کھلا خط
جب مجھے یہ معلوم ہوا کہ آپ علامہ طاہر القادری کے مقتدی اور ان کی عظیم سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں تو دل میں ولولہ خیز جذبات کا طلاطم مچ گیا۔
آج لاہور میں بائیں بازو کا ’کشمیر یکجہتی مارچ‘ ہو گا…
مارچ 5 بجے لبرٹی چوک سے شروع ہو گا۔ اس کا اختتام حفیظ سنٹر پر ہو گا۔ مارچ کا مقصد کشمیری عوام سے یک جہتی کا اظہار کرنا ہے۔
پسِ دیوارِ گریہ!
طبقاتی تفریق پر کچھ اشعار قیصر عباس کے قلم سے…
اُمہ کی بے حسی پر شاہ محمود قریشی کے نام کھلا خط
’’جو افغان مہاجرین پاکستان میں پناہ گزین تھے انہیں نکالتے وقت، انہیں ”حرام خور“ کا لقب دیتے وقت، ان پر قوم ِیوتھ کو چھوڑتے وقت کبھی اُمہ یاد آئی؟‘‘
کشمیر گہری کھائی کے دہانے پہ کھڑا ہے…
مودی نے کہا ہے کہ جو کچھ وہ کر رہا ہے وہی کشمیر کے مسئلے کا واحد حل ہے۔ اس کے لیے یہی آخری سیاسی حل ہے اور اگر کشمیر کے مسلمان اعتراض کرتے ہیں تو انہیں کچل دیا جائے گا۔
مسئلہ کشمیر: تاریخی پس منظر اور جبر مسلسل
مودی حکومت نے جس طرح کشمیر میں کرفیو نافذ کر کے بنیادی انسانی حقوق کو معطل کرنے کے بعد دفعہ 370 میں ترمیم کا اقدام اٹھایا ہے اسے کسی بھی طور پر درست جمہوری اور منصفانہ فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔