آن لائن خبر میں گوگل سرچ انجن کے لئے جو ’URL‘ میٹا ڈیٹا ہوتا ہے، اس میں یہ لکھا گیا کہ صرف بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
Month: 2019 اگست
مودی کو ایوارڈ: عربی شہزادے کا پاکستانیوں کو خط
ہمارے الباکستانی بھائی کبھی بھی اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے۔
خیام: لاہور کا بمبئی سے آخری اہم رشتہ ٹوٹ گیا
ان کی موسیقی کا انداز ہمیشہ گہرا اثر چھوڑنے والا، جذباتی اور منفرد رہا۔
آج کی ویڈیو: عوامی اور انقلابی ڈاکٹر
ڈاکٹر سرور (1930-2009ء) ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ڈی ایس ایف) کے بانی رہنما تھے۔
مودی کو چھ مسلم ممالک اعلیٰ سول ایوارڈ دے چکے ہیں!
اب تک چھ مسلم اکثریتی ممالک نریندر مودی کو اعلیٰ سول انعامات سے نواز چکے ہیں۔
پی این اے: ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز،راولپنڈی سمیت کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت
پیرکے روز مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، بھمبر، ہجیرہ، عباسپور، راولپنڈی اور دیگر مقامات پراحتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔
آج کی ویڈیو: سویڈن میں ’کشمیر یکجہتی‘ مظاہرے پر حملہ
مظاہرے کا مقصد کشمیر میں ہونے والی بھارتی زیادتیوں کے خلاف وادی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔
میری زیب النسا!
کہانی ہما رے سما ج کے تین اہم ترین مسا ئل کے گرد گھرد گھو متی ہے: منگنی، نکاح اور شادی۔
صرف لاہور میں پورے بلوچستان سے زیادہ یونیورسٹیاں: کے پی کے میں 41، سندھ میں 37، پنجاب میں 73 سرکاری جامعات
اگر یہ دعویٰ کیا جائے کہ پنجاب میں زیادہ آبادی کی وجہ سے زیادہ یونیورسٹیاں ہیں تو مندرجہ بالا اعداد و شمار اس بات کی نفی کرتے ہیں۔
پی این اے:’ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک‘ کے تحت آج راولپنڈی سمیت کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے…
اس اتحاد کے زیرِ اہتمام ’ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔