مگر تم دیکھنا اک دن

مگر تم دیکھنا اک دن
اس دلچسپ مکالمے کی مدد سے ’روس میں سوشلزم ناکام ہو گیا‘ کے اعتراض کا جواب دیا جاتا ہے۔
سازشی تھیوریاں ساری دنیا میں ہی اپنے لئے سامعین ڈھونڈھ لیتی ہیں مگر پاکستان میں تو مین اسٹریم سیاست اور تجارتی میڈیا چلتے ہی سازشی تھیوریوں کے سہارے ہیں۔ اور تو اور پاکستانی بائیں بازو کے کارکن بھی ایک سے بڑھ کر ایک سازشی تھیوری پیش کرتے نظر آئیں گے۔