ملک میں برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف اور لشکر شاہی نے اقتصادی طور پر ذرائع ابلاغ کی کمر توڑکر رکھ دی ہے۔

ملک میں برسراقتدار پاکستان تحریک انصاف اور لشکر شاہی نے اقتصادی طور پر ذرائع ابلاغ کی کمر توڑکر رکھ دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 242 ملین (24.2 کروڑ) لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔
یورپی ممالک میں ہیلتھ ورکرز کل کرونا مریضوں کی تعداد کا 10 فیصد جبکہ سپین میں 19 فیصد ہیں۔
طلبہ نے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی فیس بالکل ختم کی جائے اور ملک کے تمام حصوں میں انٹرنیٹ کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔
افسوس اس بات کا ہے کہ پاکستانی حکمران طبقے کی سفارت کاری سے اس شرمناک لا علمی کی بھاری قیمت عوام کو ادا کرنا پڑتی ہے۔ اس لئے جب کابل کے کسی زچہ بچہ وارڈ پر یا جلال آباد میں کسی جنازے پر حملہ ہو تو افغان شہریوں اور سول سوسائٹی سے زیادہ پاکستان کے شہریوں اور سول سوسائٹی کو احتجاج کرنا چاہئے۔ کابل اور جلال آباد میں لگنے والی آگ کے دھوئیں کو پشاور اور لاہور پہنچنے میں دیر نہیں لگتی۔