یہ سب کچھ ادارے کے فوجی سربراہ کی اس ذہنیت کے عین مطابق کیا گیا کہ حکم حاکم کو کوئی چیلنج نہ کرے۔
Day: مئی 24، 2020
عید مبارک اور اعلانِ تعطیل
ادارہ جدوجہد کی جانب سے قارئین جدوجہد کو عید مبارک۔
یہ عید ایک ایسے موقع پر منائی جا رہی ہے کہ جب ایک طرف کراچی میں طیارے کے حادثے نے ہم سب کو سوگوار کر دیا ہے، تو دوسری جانب کرونا کی وبا نے ملک بلکہ پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
اس امید کے ساتھ کہ آئندہ عید الفطر پاکستان کے شہریوں کے لئے حقیقی خوشیاں لے کر آئے گی، ہم اپنے قارئین کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہتے ہیں کہ جن کی حوصلہ افزائی اور بڑھتی ہوئی تعداد ہمیں ہمارا کام جاری رکھنے کی تحریک فراہم کرتی ہے۔
عید کے اس موقع پر جدوجہد ٹیم کے ارکان عید تعطیلات کے سلسلے میں اپنے قارئین سے تین دن کی رخصت لیں گے۔ ’جدوجہد‘ کا آئندہ شمارہ 28 مئی (بروز جمعرات) پوسٹ کیا جائے گا۔
سویڈن سے 1.5 ارب کراؤن کا اسلحہ خریدنے والا خفیہ گاہک پاکستان ہے یا سعودی عرب؟ سویڈش میڈیا میں قیاس آرائیاں
سویڈن کو چاہئے کہ پاکستان اپنا سائنسی علم، ہسپتال کا نظام، ڈاکٹرز اور نرسز کو بھیجے نہ کہ جاسوسی طیارے!
ذمہ دار پی آئی اے ملازمین نہیں، حکمرانوں کی پالیسیاں ہیں: پی ٹی یو ڈی سی
لازمی خدمات کا قانون فوری طور پر ختم کیا جائے اور ادارے میں ٹریڈ یونین پر پابندیاں ختم کیں جائیں۔