پھر جب ایسے کسی بھی سیریل کوسرکاری سرپرستی بھی حاصل ہو تو اس کے سیاسی پہلو پر بات ہونا لازم ہو جاتا ہے۔
Day: مئی 13، 2020
شہزادی ہند بمقابلہ ہندو طالبان: جبر اور استحصال آمنے سامنے
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کی مذہبی اقلیتیں ہوں یا خلیج اور پاکستان کے محنت کش، ان کے انسانی حقوق کا تحفظ اسی وقت ممکن ہے جب مذہبی جنونی قوتوں اورغیر جمہوری قوتوں کو طبقاتی بنیادوں پر شکست دی جائے گی۔
کابل میں زچہ بچہ وارڈ اور ننگرہار میں جنازے پر خود کش حملے: 40 سے زائد ہلاک
دشتِ بارچی میں اکثریت ہزارہ برادی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
پروگریسو انٹرنیشنل کا قیام: چامسکی، سینڈرز، آئس لینڈ کی وزیر اعظم بھی شامل
کرونا وبا کے اس بحران کے دوران عدم مساوات بڑھ گئی ہے جبکہ انتہائی دائیں بازو کی قوتیں سر اٹھا رہی ہیں۔