مظاہرین نے اپنے تین مطالبات پر زور دیا جن میں بیروزگاری الاؤنس، چھٹیوں کے ساتھ ساتھ تنخواہ کی ادائیگی اور موجودہ حالات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے حفاظتی سامان کی دستیابی شامل ہیں۔
Day: مئی 8، 2020
سویڈن کا جوا؟ لاک ڈاﺅن نہیں سکیل ڈاﺅن، سیاستدان نہیں سائنسدان
سکیل ڈاﺅن سے مراد یہ لی جا رہی ہے کہ سویڈن نے سارے ملک کو بند کرنے کی بجائے بھیڑ کو کم کرنے کی کوشش کی، مثلاً کالجز اور یونیورسٹیاں بند کر دی گئیں مگر اسکول کھلے رکھے۔
لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے
بجٹ میں کم از کم دس فیصد صحت اور بیس فیصد اس بحران سے نپٹنے کے لئے محنت کشوں کے لئے مختص ہو۔ بے روزگار ہونے والے افراد کو، بعض دیگر ممالک کی طرح، کم از کم ماہانہ تیس ہزار روپے آئندہ چھ ماہ تک دئے جائیں۔
شو کمار بٹالوی کا مکمل کلام شائع ہو گیا
تینوں دیاں ہنجواں دا بھاڑا، نی دکھاں دا پراگا بھن دے، بھٹی والئی!