کوئی مسئلہ بھی تب ہی کھڑا ہوتا جب اس کے حل کیلئے مادی حالات پہلے تیار ہوں یا تیاری کے مراحل میں ہوں۔
Day: مئی 7، 2020
سیاست گھاٹے کا سودا؟ آج کا اہم سوال
سیاسیات سائنس ہے اور عملی سیاست فن۔
پاکستانی جمہوریت: الیکشن اتنا مہنگا کر دو کہ عام آدمی لڑ ہی نہ سکے
جب تک عام آدمی کو سیاسی عمل کا حصہ نہیں بنایا جاتا اس وقت تک جمہوریت کے ثمرات عام آدمی کی زندگی بدلنے میں کوئی اہم کردار ادا نہیں کر سکیں گے۔
کرونا: یورپی ٹاپ فٹ بال لیگز کو 10 ارب یورو کا نقصان ہو سکتا ہے
اگر لیگ فٹ بال کے سیزن، بغیر تماشائیوں کے مکمل بھی کرلئے گئے، تو بھی کھلاڑیوں کی ٹرانسفر ویلیو میں 6.6 ارب یورو کی کمی آ جائے گی۔
کیوبا، ایران، فلسطین، وینزویلا، کوریا: کرونا کیوجہ سے پابندیاں ختم کی جائیں
سوشلزم کا انسان دوست اور ماحول دوست نظریہ انسانوں کو متحد کرنے کی بات کرتا ہے۔ اس بحران نے پھر سے یہ ثابت کیا ہے کہ سوشلسٹ انٹرنیشنل ازم ہی انسانی مستقبل کو تباہی سے بچا سکتا ہے۔