یہی وجہ ہے کہ راج کپور اور رشی کپور تو سب کو یاد رہے مگر ایسے بے شمار نام پس منظر میں رہے جن کی ذہنی محنت نے ان کو سٹار بنایا۔

یہی وجہ ہے کہ راج کپور اور رشی کپور تو سب کو یاد رہے مگر ایسے بے شمار نام پس منظر میں رہے جن کی ذہنی محنت نے ان کو سٹار بنایا۔
اسی طرح حکومت نے طلبا و طالبات کو درپیش مسائل کے حوالے سے کوئی جامع پالیسی مرتب نہیں کی ہے۔
حکومت اپنی کرونا حکمت عملی پریشر گروہوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے گاہے بگاہے تبدیل کرتی رہتی ہے۔ رمضان سے پہلے یہ مولویوں کے آگے جھکی اور مساجد میں اجتماع کرنے کی اجازت دے دی۔ اب لاک ڈاؤن ختم کیا گیا ہے تا کہ تاجروں اور سرمایہ داروں کو عید پر پیسے کمانے کا موقع مل سکے اور یہ لوگوں کی چمڑیاں اتار لیں۔
اُجلی اُجلی سڑکوں پر اِک گرد بھری حیرانی میں