عارف وزیر ایم این اے علی وزیر کے خاندان کے شہید ہونے والے اٹھارہویں فرد ہیں۔ عارف وزیر 17 اپریل کو گرفتار کئے گئے تھے۔ ان پر دورہ افغانستان کے دوران پاکستان مخالف تقریر کا الزام لگایا گیا تھا۔ حملے سے دو دن قبل ہی ان کو رہا کیا گیا تھا۔
Day: مئی 2، 2020
رشی کپور یا عرفان خان
جس نے مشکل راستہ اختیار کیا وہ بلاشبہ عظیم فن کار کہلائے جانے کے قابل ہے۔
بھارت کی ظالمانہ پالیسیوں نے جنت نظیر کو جیل بنا دیا ہے: کشمیر گلوبل کونسل
”اگرچہ کشمیری اخبارات کو اشاعت کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن حکومت پر ہلکی سی تنقید بھی برداشت نہیں کی جاتی اور صحافیوں پر غیرقانونی اورغیرآئینی پابندیاں عائد کی جاتی ہیں۔ انہیں عدالتی کاروائیوں، پولیس کے ناجائز ہتھکنڈوں اور ان لافل ا یکٹوٹیز پریونشن ایکٹ (Unlawful Activities Prevention Act (UAPA))کے تحت غداری کے الزامات لگاکرخاموش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔“
ماحولیاتی آلودگی سے پاکستان میں اوسط عمر 3 سال کم ہو گئی
ماحولیاتی آلودگی سے دنیا بھر میں 8.8 ملین افراد قبل از وقت موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
معمار
سینہِ سنگ سے جھرنوں کی صدا پھوٹتی ہے