عاصمہ جہانگیر انہی دانشوروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستانی سماج کے تما م دشمنوں کو بے نقاب کرتی رہیں۔
Day: مئی 19، 2020
کرونا بحران: غریب ممالک میں روزانہ 6 ہزار بچے ہلاک ہونے کا خدشہ
ممکن ہے بچوں کو ان بیماریوں کے لئے بھی ہسپتالوں میں علاج کی سہولت نہ مل سکے جو قابل علاج بیماریاں ہیں۔
عیدالفطر: ترکی میں لاک ڈاؤن، مصر اور سعودی عرب میں کرفیو، پاکستان اچ موجاں ای موجاں
ہم ترکی، مصر اور سعودی عرب کی شدید مذمت کرتے ہیں جنہوں نے ان ملکوں میں رہنے والے مسلمانوں کی عید کی خوشیوں پر لات مار دی۔
بیرونی قرضے: 3 ملک ڈیفالٹ کر گئے، 8 مزید ممالک ڈیفالٹ کر سکتے ہیں
کرونا بحران کے دوران زیادہ سے زیادہ ممالک بیرونی قرضے ادا کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
کرونا کی تحقیقات کرائی جائیں: 100 ممالک نے قرارداد پیش کر دی، چین مشکل میں
چین نے آسٹریلیا کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔