مظاہروں کے دوران 1500 لوگ گرفتار، سینکڑوں زخمی اور 8 ہلاک ہو چکے ہیں۔

مظاہروں کے دوران 1500 لوگ گرفتار، سینکڑوں زخمی اور 8 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مظاہرین جارج فلوئڈ کے ساتھ انصاف کرو، ہمیں کب تک جان سے مارو گے اور ہو از نیکسٹ؟ کے نعرے لگا رہے تھے۔
اپنی ساری مدتِ صدارت کے دوران سفید فام برتری اور نسل پرستی کو آگے بڑھانے کے بعد اب آپ میں یہ اخلاقی جرات کہ آپ تشدد کی دھمکی دیں؟
جارج فلوئڈ چلاتے رہے کہ میرا دم گھٹ رہا ہے مگر پولیس افسر نے اپنا گھٹنا نہیں ہٹایا۔