ادھر کیمبرج یونیورسٹی میں طلبہ نے رونالڈ فشر کے مجسمے پر سیاہی مل دی۔
Day: جون 13، 2020
سٹیل ملز کی نجکاری اور محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف پی ٹی یو ڈی سی کے ملک گیر مظاہرے
مورخہ 3 جون کواعلیٰ سطح کے وفاقی ادارے ’اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی‘میں سٹیل ملز کی نجکاری اور تمام محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کے احکامات جاری کئے گئے، اس فیصلے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے سٹیل ملز کے محنت کشوں نے تحریک کا آغاز کیا۔ اس سلسلے میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کی جانب سے فوری طور پر سٹیل ملز کے محنت کشوں کے لئے بھرپورمہم کا آغاز کیا گیا۔ مورخہ 4 جون سے سٹیل ملز کی نجکاری کے خلاف پی ٹی یو ڈی سی کی جانب سے احتجاجات کا سلسلہ شروع ہے۔
سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال
یمن میں کرونا بحران جنگ سے بھی زیادہ جان لیوا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کا نظام صحت جنگ کے ہاتھوں تباہ ہو چکا ہے اور کرونا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔
بجٹ پر استاد دامن کا تبصرہ
متاں لگ جائے میری زبان تے ٹیکس
لبنان: لاک ڈاؤن کے باوجود لاکھوں لوگ مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
مظاہرین حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ریلوے ورکرز یونین کا آئی ایم ایف کے بجٹ اور ریلوے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف جدوجہد کا اعلان
ان اداروں کی انتظامیہ کو کرپٹ اور ناتجربہ کار افسرشاہی، فوجی جرنیلوں اور وزیروں کے حوالے کرنے سے ان اداروں کو عوامی فلاح و بہبود کی بجائے ذاتی منافعوں کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔