مغربی جرمنی کے خطے میں لگایا جانے والا یہ لینن کا پہلا مجسمہ ہو گا۔
Day: جون 22، 2020
آن لائن کلاسز نا منظور: کل طلبہ 20 شہروں میں احتجاج کریں گے
سٹو ڈنٹس ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ جی ڈی پی کا پانچ فی صد حصہ تعلیم کے لیے مختص کیا جائے۔
ڈُونکی کنگڈم کی ڈُونکی عدالت
کمیٹی کے سارے ارکان چیتے در اصل گدھے تھے، جبکہ ان کے پاس یہ ثابت کرنے کی لئے کہ وہ چیتے ہیں باقاعدہ ڈگریاں اور کاغذات بھی تھے“۔
پرومیتھیس، کارل مارکس اور سائنٹفک سوشلزم: ایرک رحیم کی نئی کتاب
سات ابواب پر مشتمل یہ کتاب مارکس کے نظریاتی ارتقاکا ان کی زندگی کے پس منظر اور اس دورکے سیاسی اور اقتصادی منظر نامے کی روشنی میں بخوبی احاطہ کرتی ہے۔
عزیز ہم وطنو! پاکستان میں اکیڈیمک مارشل لا نافذ کیا جا رہا ہے
اکیڈیمکس حکمران طبقے کی کاسہ لیسی کرتے تو نظر آتے ہیں مگر حکمران طبقے سے کم ہی ٹکر لیتے ہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں اگر اکیڈیمکس بطور پبلک دانشور ترقی پسندانہ کردار ادا کرتے نظر آئیں تو یہ اور بھی مشکل کام تصور کیا جاتا ہے۔