ایچ آر سی پی نے اکیڈیمک آزادیوں پر ایسے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور توہین مذہب کے غلط استعمال کو روکا جائے تا کہ آزادانہ رائے کا اظہار کرنے والوں کو خاموش نہ کیا جا سکے یا ان قوانین کو ذاتی بدلے لینے کے لئے استعمال نہ کیا جا سکے۔
Day: جون 12، 2020
بطور سوشلسٹ میں نسل پرستوں کے بت گرانے کے خلاف ہوں
”ہم سوشلسٹ تخریب پر نہیں، تعمیر پر یقین رکھتے ہیں“۔
پاکستانی ’نسل پرستی‘: چند تجربے اور مثالیں
شنید ہے کہ سنتھیا رچی کا ویزہ 2 مارچ کو ختم ہو گیا تھا لیکن مجال ہے ان کے ساتھ قانون کے مطابق وہ سلوک کیا گیا ہوجو افغان مہاجرین کے ساتھ کیا جاتا ہے یا تارکین وطن کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں ایک اور نسل پرست کا مجسمہ گرا دیا گیا
جیفرسن ڈیویز کنفیڈریسی کے صدر تھے (یعنی خانہ جنگی کے دوران امریکہ کی ان جنوبی ریاستوں کا اتحاد جو غلامی قائم رکھنا چاہتا تھا)۔