آج مورخہ 4 جون کوعظیم الشان احتجاج کر کے اس مزدور دشمن حملے کا بھرپورجواب دیا جائے گا۔
Day: جون 4، 2020
آج کی ویڈیو: تبدیلی سرکار کے جھوٹے دعوے اور پاکستان سٹیل ملز کے 9350 ملازمین کی جبری برطرفیاں
اس اقدام کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفینس کمپئین کی طرف سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
آج کی ویڈیو: فوجیوں نے مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
ان اداروں میں دراڑیں انقلابی ابھار ہی ڈال سکتے ہیں۔
جسٹس فار برمش: ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ آج سے ملک گیر مظاہرے کرے گی
چار سالہ برمش کی والدہ ملک ناز کو ہلاک کر دیا گیا تھا جبکہ فائرنگ کے اس واقعہ میں برمش شدید زخمی ہو گئی۔
ایرانی مزدور رہنما کو 74 کوڑے، جارج فلوئڈ کی ہلاکت پر علی خامنائی کی امریکہ پر تنقید
اگر منافقت کا کوئی نوبل انعام ہوتا تو علی خامنائی کو دو تین مرتبہ ضرور ملتا۔
جارج فلوئڈ کی ہلاکت: لندن، سٹاک ہولم اور پیرس میں ہزاروں کے احتجاجی مظاہرے
فرانس میں بھی، بالخصوص تارکین وطن کی کمیونٹی کے خلاف، پولیس تشدد کے الزامات لگتے رہے ہیں۔
پاکستان سٹیل ملز: بے مثال ادارے کی تباہی کی داستان اور لائحہ عمل
یہاں پر عالمی اجارہ داریوں کیلئے منڈی کو منافع بخش بنانے اور مقامی صنعتوں، خدمات کے اداروں اور کارخانوں کو خوفناک طریقوں سے بربادی کے دہانے پر پہنچا کر پھر پروپیگنڈا کیا گیا کہ پبلک سیکٹر اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ متذکرہ اداروں کو چلاسکے، لہذا اسکی نجکاری کی جائے یا اسکو مکمل بند کردیاجائے۔