ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ بریزے کا ایک سوٹ سیل میں بھی تین ہزار سے کم نہیں ملتا۔

ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ بریزے کا ایک سوٹ سیل میں بھی تین ہزار سے کم نہیں ملتا۔
میں نے انہیں وارننگ دی کہ پاکستانی سیاست کافی گندی ہے مگر عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔
کووڈ 19 سے متاثرہ چھوٹے کسانوں کو بجٹ میں مکمل نظر انداز کیا گیا ہے، ٹڈی دل سے کسانوں کی تباہ شدہ فصل بھی بھلا دی گئی ہے اور کسانوں کے ازالے کی کوئی بات ہی نہ کی گئی۔
ادارہ جدوجہد اس برطرفی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ کسی بھی یونیورسٹی انتظامیہ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے اکیڈیمکس کی اکیڈیمک آزادی کا تحفظ کرے۔ اصول کے لئے طاقت سے ٹکرانا بڑی یونیورسٹیوں کی دنیا بھر میں روایت رہی ہے۔ ایک یونیورسٹی میں اکیڈیمک آزادی ہی اس کے تحقیقی اور اخلاقی معیار کی ضمانت ہوتی ہے۔