یہ جائزہ پاکستان سمیت دنیا کے 53 ممالک میں لیا گیا ہے جس میں 120,000 لوگوں سے سوال کئے گئے۔
Day: جون 16، 2020
سائنس نسل پرستی کو رد کرتی ہے
پوری دنیا آج ایک ہی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سائنس تو کوئی تفریق نہیں برت رہی مگر رجعتی سوچ اور سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی غیر انسانی روئیے ضرور نسلی اور سماجی تفریق کا سبب ہیں۔
کراچی: مزدور مظاہرے پر قاسم گارمنٹس کے گارڈز کی فائرنگ سے چار مزدور زخمی
یہ مظاہرہ گذشتہ روز ہی فیکٹری سے بر طرف کئے گئے 35 مزدوروں کی بحالی کے لئے شروع ہوا تھا۔
سو جوتے سو پیاز والی کرونا پالیسی
اب ہو گا یہ کہ نہ جانیں بچیں گی نہ معیشت۔ لوگ کرونا سے بھی مریں گے اور بھوک سے بھی۔ ہسپتال کا نظام ناکام ہو جانے سے اب لوگ ایسی بیماریوں سے بھی ہلاک ہو جائیں گے جن کا علاج ممکن تھا۔ اگر کرونا کو ایک جنگ قرار دے دیا جاتا تو اس حکومت کی پالیسی جنگی جرائم کے زمرے میں آتی۔