مختلف مظاہروں میں مسلم لائیوز میٹر اور انڈیجنس لائیوز میٹر کے نعرے بھی لگائے گئے۔

مختلف مظاہروں میں مسلم لائیوز میٹر اور انڈیجنس لائیوز میٹر کے نعرے بھی لگائے گئے۔
اس مظاہرے کا مقصد کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن میں مزدوروں کو مکمل نظر انداز کئے جانے کے خلاف مزدور طبقے کی آواز کو سامنے لانا تھا۔
جدید امریکی تاریخ میں ایسا بہت کم ہوا ہے کہ ہنگاموں کو روکنے کے لئے نیشنل گارڈز کو تعینات کیا گیا ہو۔
قتل ہونے والے اکثر کارکنوں کا تعلق چھوٹی اور مقامی سماجی تحریکوں سے تھا۔
ادھرصدر ڈونلڈ ٹرمپ افریقی نژاد شہریوں سے انصاف ا ور امن و امان کی تلقین کے ذریعے لوگوں کے غصے کو کم کرنے بجائے دھمکی آمیز لہجہ اختیا ر کئے ہوئے ہیں اور ریاستی گورنروں کو مظاہرین کے خلاف سخت کاروائیوں کے مشورے دے رہے ہیں۔