سرمایہ داری کیخلاف سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد ملکی اور عالمی سطح پر تیز کی جائے۔

سرمایہ داری کیخلاف سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد ملکی اور عالمی سطح پر تیز کی جائے۔
یہ چنگاریاں کب آگ بن کر پورے جنگل کو آگ کی لپیٹ میں لیں گی، کچھ کہنا مشکل ہے مگر اِسے نوشتہ دیوار بھی سمجھا جائے اور جن بحرانوں میں یہ ملک گھر چکا ہے، ان کا حل بھی ایک عوامی تحریک ہے جو نہ صرف عمران خان کی نا اہل حکومت کا خاتمہ کر دے بلکہ اس حکمران طبقے کی بنیادیں بھی ہلا دے۔
انڈیا اور افغانستان تو گویا گھر کی مرغی ہیں۔