Day: جون 2، 2020


زمین نہیں مولوی صاحب کا ذہن ساکن ہے!

ممکن ہے یہ تجربہ کرتے ہوئے آپ کو بھی اسی طرح شرم آئے جس طرح مجھے یہ مضمون لکھتے ہوئے۔ اگر اکیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں ہم زمین کے گول ہونے پر بحث کر رہے ہیں تو ہماری جگہ گھومتی ہوئی زمین کی پیٹھ پر نہیں، اس کے پیٹ میں ہونی چاہئے!