Day: نومبر 6، 2021


ایران: تہران یونیورسٹی کی طالبات کا جبری حجاب قوانین کے خلاف احتجاج

یاد رہے کہ ایران میں 1979ء کو برسراقتدار آنے والی شیعہ اسلامی حکومت نے عورتوں پر حجاب پہننا لازمی قرار دے دیا تھا۔ خواتین کو عوامی مقامات پر ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہننے اور سر پر سکارف پہننے کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔

افغان کرکٹرز کا طالبان کے سامنے انکار

افغان الیون بالخصوص کپتان محمد نبی اپنے آنسو نہ روک سکے کیونکہ میچ سے قبل قومی ترانہ گایا گیا، انکی ایک تصویر وائرل ہو گئی۔ سٹیڈیم میں موجود افغان تماشائی سب افغان پرچم لہرا رہے تھے۔ کچھ نے سہ رنگے پرچم کی ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں، کچھ نے اپنے چہرے تین رنگوں میں پینٹ کرتے ہوئے افغان پرچم کی تصویر کشی کر رکھی تھی۔ اب یہ محض کرکٹ میچ نہیں تھا بلکہ یہ کھیل بطور مزاحمت تھا۔