Day: نومبر 4، 2021


پبلک افیئرز انڈیکس: کیرالہ بھارت کی بہترین ریاستوں میں شامل

یاد رہے کہ کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ(سی پی آئی ایم) کی قیادت میں بائیں بازو کی تنظیموں کے اتحاد ’لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ‘ کی حکومت قائم ہے۔ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے گزشتہ سال مئی میں ہونے والے انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی تھی۔