نظام زر کے عالمی بحران کی وجہ سے اب بیرون ممالک روزگار کے مواقع بھی تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔آج محنت کشوں اور نوجوانوں کے پاس زندہ رہنے کے لیے اس نظام کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں رہا۔