پاکستان کو کارپوریشنز کی جانب سے ٹیکس کے غلط استعمال کی صورت میں 93.3 ملین امریکی ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ ملک کے شہریوں کی غیر ملکی دولت 3.4 بلین امریکی ڈالر ہے اور یہ جی ڈی پی کا 1.1٪ ہے۔ آف شور دولت کی شکل میں ٹیکس آمدنی کا نقصان 33.6 ملین امریکی ڈالر ہے۔
Day: نومبر 23، 2023
برطانیہ: ٹرین ڈرائیوروں کے احتجاج کو 18 ماہ مکمل، دسمبر میں نئی ہڑتالوں کا اعلان
یاد رہے کہ اپریل میں دی گئی پیش کش میں کام کے طریقوں میں تبدیلیوں کا ایک سلسلہ اور تنخواہ کا معاہدہ شامل تھا، جس میں 2022کیلئے4فیصد اضافہ اور 2023کیلئے مزید4فیصد اضافہ شامل تھا۔ 2021میں ٹرین ڈرائیوروں کی اوسط تنخواہ سالانہ 59ہزار189پاؤنٹ سالانہ تھی۔
او مائی گاڈ 2: مذہب کی آڑ میں ہندتوا کا پرچار
لگ بھگ دس سال قبل جاری ہونے والی فلم ’او مائی گاڈ‘ کافی پسند کی گئی تھی۔ عام فلموں سے ہٹ کر اِس فلم میں مذہب پر بات کی گئی۔ گو مذہبی عقیدے کی فلسفیانہ بنیاد کو تو جسٹیفائی کیا گیا تھا لیکن مذہب کا بیو پار کرنے والے مذہب کے ٹھیکیداروں تک تنقید محدود رکھی گئی تھی۔ یوں یہ فلم بہت ریڈیکل تو نہ تھی لیکن قا بلِ تعریف ضرور ٹہرائی۔