ہفتے کے روز سٹاک ہوم کے علاوہ سویڈن کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی مظاہرے منعقد ہوئے۔
مزید پڑھیں...
لکشمی منزل کا بھی نام بدل کر ’نیک پروین منزل‘ رکھا جائے!
یہ قائد ثانی کی حکومت ہے جسے ایسے ’حلال‘ خیال سوجھتے ہیں۔
مسئلہ کشمیر: آزادی کی کنجی خود کشمیری عوام کی جیب میں ہے!
جموں کشمیر پیپلز نیشنل الائنس نے 21 اکتوبر کو مظفرآباد کی طرف مارچ کر کے اپنے مطالبات پیش کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اسے ایک درست قدم کہا جا سکتا ہے۔
2050ء تک 5 ارب لوگ ماحولیاتی بحران کا شکار ہوں گے!
ان میں سرِ فہرست آلودہ پانی، ساحلی طوفان اور فصلوں کی تباہی کو شمار کیا جا سکتا ہے۔
’میرا سلطان‘ کی یورپ کو دھمکی ملاحظہ فرمائیں!
سلطان اردگان ہی نہیں، شامی مہاجرین نے امہ کے ہر ٹھیکیدار کا منافقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
ٹرمپ نے کرد قومی تحریک کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا
سینیٹر برنی سانڈرز نے ٹویٹ کیا:”ایک لمبے عرصے سے میں یہ کہتا آ رہا ہوں کہ امریکہ کو ذمہ دارانہ انداز میں مشرقِ وسطیٰ میں فوجی مداخلت ختم کر دینی چاہئے مگر ٹرمپ کی جانب سے اچانک شمالی شام سے انخلاکا اعلان اور شمالی شام میں ترک مداخلت کی منظوری غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے۔ اس کے نتیجے میں عدم استحکام اور مصائب میں اضافہ ہو گا“۔
بے حیائی کے سو سال
ثنا خوان ِ تقدیس مشرق عورت کے بھوکے پیٹ اور اس کی بھوکی گود میں بلکتے بچے کو دیکھ کر بے حیائی کا ماتم کرتے کبھی بھی دکھائی نہیں دئیے۔
یاد رہ جاتی ہیں باتیں شہرت
دنیا اور اہلِ دنیا کو بھی اپنے ذریعے دیکھتا ہوں، پرکھتا ہوں، کسی اور ذریعے سے نہیں۔
اسلام کے چیمپیئن نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا
صدر ٹرمپ نے تر ک جارحیت سے عین دو دن قبل اپنی افواج کو انخلا کا حکم دے کر ترکی کو گرین لائٹ دی۔
برق نامہ غالب
اب تو آپ کی دنیا میں کئی قسم کے سامراج پائے جاتے ہیں جو ایک جنبش ِانگشت سے پوری دنیا کو بھسم کرسکتے ہیں۔