مزید پڑھیں...

کیا پاک اسرائیل سفارتی تعلقات قائم ہونے والے ہیں؟

ہارٹز کی رپورٹ کا لب لباب تھا: پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے، لگتا ہے سعودی عرب کے بعد پاکستان وہ دوسرا ملک ہو گا جو اسرائیل کو تسلیم کرے گا لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کا حکمران طبقہ اور فوجی قیادت ایک پیج پر ہوں۔