پچھلے پانچ برس اور اس کے گھمبیر مسائل کا ذکرہی انتخابی مہم کے بیانیے سے خارج کر دیا گیا کہ ان کا دفاع کرنا پارٹی کو مشکل میں ڈال سکتاتھا۔
مزید پڑھیں...
تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کیخلاف ایچ ای سی کے دفتر کے سامنے احتجاج
فیسوں میں ہوشربا اضافے کیے جا رہے ہیں اور متعدد اداروں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام ہی ختم کر دیے گئے ہیں۔
فرشتوں کا قاتل سماج
اس قسم کے واقعات آئے روز گلی محلوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں جن پر خاندانی عزت کی مہر لگا کے چپ سادھ لی جاتی ہے۔
گلگت بلتستان کا سب سے طویل سزا کاٹنے والا سیاسی قیدی
ان کی رہائی کی ایک پٹیشن پر 2017ء سے اب تک دنیا بھر کے ہزاروں دانشوروں، ممبران پارلیمنٹ، پروفیسروں، سیاسی رہنماؤں، ٹریڈ یونینوں اور نوجوانوں نے دستخط کیے ہیں۔
معیشت کا زوالِ مسلسل
پاکستان کے حکمران طبقات، سرکاری پالیسی ساز اور آئی ایم ایف جیسے سامراجی ادارے ایک ہی نظام کے نمائندے اور رکھوالے ہیں۔
سوشلزم کیوں؟
افراد کے شعور کو اپاہچ کرنا سرمایہ داری کی سب سے بڑی لعنت ہے۔ ہمارا سارا تعلیمی نظام اس لعنت کا شکار ہے۔
جنسی ہراسانی کیا ہے؟
پاکستان جیسے سماجوں میں جنسی ہراسانی کی شکایت کرنا ایک انتہائی دلیرانہ فیصلہ ہوتا ہے۔
ایران امریکہ تنازعے میں نیا تناؤ
اگر تصادم ہوتا ہے تو یہ جنگ صرف ایران کو ہی نہیں بلکہ پورے خطے کو آگ اور خون میں لپیٹ دے گی۔
سوشل میڈیا کا انقلابی اور رجعتی استعمال
سوشل میڈیا آج کل عمرو عیار کی وہ زنبیل ہے جس کے اندر سے ہر مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
حکومت مخالف تحریک؟
پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے لیڈر بار بار کہہ چکے ہیں کہ وہ اس نظام کو بچانا چاہتے ہیں۔ یعنی ان کی تحریک نظام گرانے کے لئے نہیں بچانے کے لئے ہو گی۔