قبائلی علاقوں، غزہ اور کشمیر کے باسی متعلقہ ریاستوں کے نافذ کئے ہوئے لاک ڈاؤنز میں کس مشکل اور ذلت کے ساتھ زندہ ہیں۔

قبائلی علاقوں، غزہ اور کشمیر کے باسی متعلقہ ریاستوں کے نافذ کئے ہوئے لاک ڈاؤنز میں کس مشکل اور ذلت کے ساتھ زندہ ہیں۔
سپین کے کاتلان خطے میں 9 مارچ، جب لاک ڈاون شروع ہوا، کے بعد سے گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
وہ ڈیپارٹمنٹ آف سندھیالوجی اور سندھی لینگویج اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔