تو کس لئے ہوں خیمہ زن

تو کس لئے ہوں خیمہ زن
ویکسین کے علاؤہ اس وائرس کو انسانی جسم کے اندر مارنے کا کوئی بھی طریقہ نہیں۔
آج انسانیت کو بچانے اور کورونا جیسی وبائی امراض سے لڑنے کا واحد راستہ منصوبہ بند معیشت پر مبنی سماج کا قیام ہے۔
بغیر کسی معقول وجہ کے کسی کو نہیں نکالا جا سکتا جبکہ پیداوار میں کمی یا کام کا نہ ہونا معقول وجہ تسلیم نہیں کی جائے گی۔
میں امید کرتی ہوں کہ لوگوں میں یکجہتی اور مساوات کے لئے بیداری پیدا ہو گی۔ سڑکوں پر ٹریفک کے علاوہ فضائی ٹریفک میں کمی ہونے کی وجہ سے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ چین کے بعض علاقوں میں ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے آسمان نظر نہیں آتا تھا۔ وہاں اب آسمان نظر آنے لگا ہے۔ ممکن ہے کہ لوگ یہ سوچیں کہ دنیا ایک کشتی ہے اور جب یہ ڈوبے گی تو سب ڈوبیں گے۔