حکومت سرمایہ داروں کے منافعوں کی بجائے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔

حکومت سرمایہ داروں کے منافعوں کی بجائے عوام کی زندگیاں بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
2019ء بد ترین سال ثابت ہوا جب 187 افراد کو پھانسی دی گئی۔
چین کے معاشی مسائل اس سال جاری رہیں گے اور اس سال معاشی نمو 2.5 فیصد رہے گی۔
معاشی نمو 2.6 فیصد رہ جائے گی جبکہ 27 ملین افراد سطح غربت سے نیچے چلے جائیں گے۔