یہ خبر دیکھتے ہوئے میری نظروں میں ایک تو واہگہ، طورخم اور ایل او سی گھوم گئے۔

یہ خبر دیکھتے ہوئے میری نظروں میں ایک تو واہگہ، طورخم اور ایل او سی گھوم گئے۔
ہمارا اپنے اس عظیم ساتھی سے وعدہ ہے کہ ہم اُس مشن کی تکمیل کے لئے جدوجہد کے پلیٹ فارم سے بساط بھر کوشش جاری رکھیں گے جس کے لئے کامریڈ لال خان نے عمر بھر ناقابل مصالحت جدوجہد کی۔