دی سٹوڈنٹس ہیرلڈ نامی رسالہ 1953-1954ء کی مشہور طلبہ تحریک میں نکالا جاتا تھا اور اس تحریک کوملک گیر تحریک بنانے میں اس میگزین نے بہت اہم کردار ادا کیا۔
Day: اپریل 4، 2020
[molongui_author_box]ترکی: اردگان کے خلاف تا دم مرگ بھوک ہڑتال کرنیوالی انقلابی گلوکارہ انتقال کر گئی
ان تمام تنازعات کے باوجود گروپ یوروم ترکی کی تاریخ کا سب سے زیادہ سنا جانے والا بینڈ ہے
ننگے تار کو چھیڑیں گے، کرنٹ تو لگے گا
کرونا کی وبا نہ تو ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے اور نہ ہی کم محنت کانتیجہ۔
اب جدائی کے سفرآئیں گے
صبح آئے گی، ا سے آنا ہے
آج کی ویڈیو: کرونا وبا سے پاکستان میں 50 لاکھ بیروزگار اور 1.5 کروڑ لوگوں کے غریب ہونے کا خدشہ!
کرونا وبا نے جہاں انسانوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہاں اس نے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کو مزید خستہ حال بنا دیا ہے۔
پھانسی گھاٹ پر میکڈونلڈز
اپنی آخری تقریر میں بھٹو نے امریکہ سے (غلط طور پر) کہا تھا کہ ”پارٹی از ناٹ اوور۔“ امریکہ، فوجی آمریت اور مراعات یافتہ طبقوں نے محنت کش طبقے کی پارٹی پر 1977ء میں جو شب خون مارا تھا، بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر بنا ہوا میکڈونلڈز اور اس میں کولا کے ساتھ بے مزابرگر کھانے والے بے فکرے مڈل کلاسئے اس شب خون کا تسلسل ہیں۔