انہیں ایک طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کا سامنا تھا۔
Day: اپریل 9، 2020
ٹرمپ کی دھمکی ملتے ہی مودی نے گھٹنے ٹیک دئے
جو ممالک مودی پر دباؤ ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان ممالک کو تو اس دوا تک رسائی حاصل ہو گی لیکن کمزور ممالک اس سے محروم رہیں گے۔
کرونا بحران کے خلاف پاکستانی بائیں بازو کی حکمت عملی کیا ہونی چاہئے؟
زدوروں اور محنت کشوں کے ساتھ مل کر اور اپنی مدد آپ کے تحت بنائی گئی کمیٹیوں کی تشکیل شروع کرنا ہوگی ہمیں اس بحران سے نمٹتے ابھی بھی بہت دیر ہو چکی ہے۔ ایک طرف ہمیں اپنی کمیٹیوں کے ذریعے کرونا جیسی وبا سے بچنے کے لئے بڑے پیمانے پر آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے ساتھ ہی ساتھ پیداواری عمل پر مزدور طبقات کی اجارہ داری، خواراک اور وسائل کی منصفانہ تقسیم، صحت اور ادویات پر محنت کشوں کے کنٹرول کے لئے سیاسی تربیت کی ضرورت ہے۔
کورونا وبا اور طبقاتی تفریق
محنت کش ہی اس بربریت کے نظام سے انسانیت کی نجات ممکن بنا سکتے ہیں۔