706 ملین (ستر کروڑ سے زائد) کے پاس گھر میں انٹرنیٹ نہیں۔

706 ملین (ستر کروڑ سے زائد) کے پاس گھر میں انٹرنیٹ نہیں۔
ڈزنی کے چیئر پرسن باب ایگرنے گذشتہ سال 47.5 ملین ڈالر کمائے تھے۔
سیاسی منظرنامہ بالکل بدل چکا ہے۔ کرونا بحران کے بعد کی دنیا کے خدوخال کے لیے سیاسی، اخلاقی اور فلسفیانہ جدوجہد کا آغاز ہوچکا ہے۔ اب نیولبرل معمول یا پھر امریکی غلبے کی طرف آٹومیٹک واپسی نہیں ہوگی کیونکہ اس وائرس نے عالمی سیاست کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔