اس تحریر میں میری دلیل ہرگز بھی یہ نہیں کہ مندجہ بالا ممالک میں اچھے اقدامات کی وجہ خواتین کی سربراہی ہے۔

اس تحریر میں میری دلیل ہرگز بھی یہ نہیں کہ مندجہ بالا ممالک میں اچھے اقدامات کی وجہ خواتین کی سربراہی ہے۔
بہ الفاظِ دیگر: (۱) ذہنی محنت جسمانی محنت سے افضل نہیں۔ (۲) محنت ایک سماجی عمل ہے، ذہنی محنت جسمانی محنت کے بغیر ممکن نہیں، ایک شعبہ دوسرے کے بغیر نہیں چل سکتا اور سارے کام برابر اہم ہیں۔ ڈاکٹر بغیر پیرا میڈیکل سٹاف کے، انجینئرز بغیر ٹیکنیشنز کے، پائلٹ بغیر گراؤنڈ عملے کے۔ ۔ ۔ گویا کوئی بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان بغیر دیگر محنت کشوں کے اپنا کام نہیں کر سکتا۔
ایک بار پھر برنی سینڈرز کی پسپائی اور ناکامی سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ حکمران طبقات کی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے معمولی اصلاحات کا پروگرام بھی آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ہے۔
دورِ طالب علمی میں وہ نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) کے پلیٹ فارم سے ترقی پسند سیاست میں متحرک ہوئے۔