عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں 70 فیصد خواتین ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں 70 فیصد خواتین ہیں۔
رؤف ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے مطالبات تسلیم کئے جانے کی وجہ ان کا اتحاد ہے۔
ایک اور مثال یہ ہے کہ ایک دوسرے کے بستر میں سونا معیوب نہیں سمجھا جاتا۔
پس ثابت ہوتا ہے کہ مشہور اداروں سے تعلیم یافتہ ہونا کسی فرد میں انسانی اقدار پر کاربند رہنے کی ضمانت نہیں دیتا۔
ملک کے ایک حصے میں بوکو حرام سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی وجہ سے ملک سالہا سال سے پر تشدد حالات کا شکار ہے۔
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ(RSF) نے طلبہ کے رہائشی کرایہ جات، آن لائن کلاسز اور فیسوں کی معافی کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے، جسے ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر رہے ہیں: