دلچسپ بات یہ ہے کہ مقامی پریس اور پاکستانی میڈیا اس خبر پر خاموش رہا۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین مقامی صحافیوں کو بے ضمیری اور لفافہ صحافت کا طعنہ بھی دیتے رہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ مقامی پریس اور پاکستانی میڈیا اس خبر پر خاموش رہا۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین مقامی صحافیوں کو بے ضمیری اور لفافہ صحافت کا طعنہ بھی دیتے رہے۔
کرونا وائرس نے حکومت کا کسانوں کی طرف بے انصافی پر مبنی رویہ بے نقاب کر دیا ہے۔
ایک سال بعد یوٹیوب کو گوگل نے 1.65 ارب ڈالر میں خرید لیا۔
کلوروکین کو استعمال کیا جائے یا نہیں اس پہ ہونی والی سیاست کی مدد سے، کئی اعتبار سے، یورپ میں کرونا سے ہونے والی بد انتظامی کا ایک طائرانہ خلاصہ کیا جا سکتا ہے۔