امریکہ کے برعکس جہاں اشیائے ضرورت کے حصول کے لئے بھگدڑ جیسی صورتِ حال نظرآتی ہے، اٹلی میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ سپر مارکیٹس کھلی ہیں اور چند چیزوں کے علاوہ روز مرہ کی تمام اشیا دستیاب ہیں۔ جہاں پاکستان سمیت دوسرے ملکوں میں اشیا کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، وہاں اٹلی میں کھانے پینے کی اشیا میں پچاس فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
Day: اپریل 2، 2020
کورونا وبا اور طلبہ کے مسائل
حالیہ بحران نے روایتی تعلیمی طریقہ کار کی کلی کھول دی ہے۔
سویڈن میں پاکستانی صحافی کی پر اسرار گمشدگی پر عالمی تنظیموں کی تشویش!
ہ”وہ نہیں جانتے کہ گمشدگی کے پس پردہ اصل حقیقت کیاہے اور ان کی جنگ کس سے ہے۔“
لیبر ریلیف فنڈ پر جیو کی رپورٹ
آپ بھی اپنے عطیات فوری طور پردیے گئے بینک اکاؤنٹس میں بھیج سکتے ہیں۔
صحت پر بجٹ کا 10 فیصد خرچ کیا جائے: آل پارٹیز کانفرنس
جو ریلیف دیا جائے وہ کم از کم تنخواہ 18 ہزار، کے برابر ہو۔