کیوبا نے اٹلی کے علاوہ بیس سے زائد ممالک میں کرونا بحران سے نپٹنے کے لئے ڈاکٹرز اور نرسز کو روانہ کیا۔

کیوبا نے اٹلی کے علاوہ بیس سے زائد ممالک میں کرونا بحران سے نپٹنے کے لئے ڈاکٹرز اور نرسز کو روانہ کیا۔
امریکی فوج کے تیز ہوتے ہوئے انخلا نے ناٹو کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔
اگر وہ کتا نکالنے کا مطالبہ نہ کریں تو نمبردار کو پانی نہ نکالنا پڑے۔
گذشتہ روز ایک ویڈیو میں انہوں نے اپنے تجربات بیان کئے اور کچھ غلط فہمیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔
آپ انہیں کبھی حکمرانوں کے کرتوتوں پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
یہ سب کچھ ادارے کے فوجی سربراہ کی اس ذہنیت کے عین مطابق کیا گیا کہ حکم حاکم کو کوئی چیلنج نہ کرے۔
ادارہ جدوجہد کی جانب سے قارئین جدوجہد کو عید مبارک۔
یہ عید ایک ایسے موقع پر منائی جا رہی ہے کہ جب ایک طرف کراچی میں طیارے کے حادثے نے ہم سب کو سوگوار کر دیا ہے، تو دوسری جانب کرونا کی وبا نے ملک بلکہ پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
اس امید کے ساتھ کہ آئندہ عید الفطر پاکستان کے شہریوں کے لئے حقیقی خوشیاں لے کر آئے گی، ہم اپنے قارئین کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہتے ہیں کہ جن کی حوصلہ افزائی اور بڑھتی ہوئی تعداد ہمیں ہمارا کام جاری رکھنے کی تحریک فراہم کرتی ہے۔
عید کے اس موقع پر جدوجہد ٹیم کے ارکان عید تعطیلات کے سلسلے میں اپنے قارئین سے تین دن کی رخصت لیں گے۔ ’جدوجہد‘ کا آئندہ شمارہ 28 مئی (بروز جمعرات) پوسٹ کیا جائے گا۔
سویڈن کو چاہئے کہ پاکستان اپنا سائنسی علم، ہسپتال کا نظام، ڈاکٹرز اور نرسز کو بھیجے نہ کہ جاسوسی طیارے!
لازمی خدمات کا قانون فوری طور پر ختم کیا جائے اور ادارے میں ٹریڈ یونین پر پابندیاں ختم کیں جائیں۔
اس مجوزہ کمیشن کی تشکیل سے بھی پہلے پی آئی اے کے سربراہ ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد چوہدری استعفیٰ دیں۔ کیونکہ طیارے کے حادثے کے اصل ذمہ دار ایئر مارشل ارشد ملک اور لازمی سروسز خدمات کا قانون ہے۔ اے آر وائی جیسا اسٹیبلشمنٹ نواز نیوز چینل کل یہ خبر دے رہا تھا کہ حادثے کی شکار ایئر بس میں پہلے سے ہی فنی خرابی تھی جس کے متعلق انجینئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد بار انتظامیہ کو خطوط لکھے گئے تھے۔