سوال اپنے اپنے، جواب اپنے اپنے

سوال اپنے اپنے، جواب اپنے اپنے
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کو پانی کا پہلا قطرہ قرار دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیںکہ واقعات اور مسائل اس سے کہیں زیادہ ہیں۔
بائیں بازو کی تاریخ میں بیشمار نقطہ نظر ملتے ہیں جنہیں ذاتی، بحیثیت مجموعی یا تنظیمی طور پر لکھا اور پیش کیا گیا۔
ہماری جاوید جبار اور ان کے طبقے سے گزارش ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو بی جے پی کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے پاکستان بلا لیجئے۔ ہاں مگر اس دفعہ ان کی آباد کاری سندھ کی بجائے پنجاب کے ڈی ایچ ایز اور بحریہ ہاؤسنگ اسکیمز میں کیجئے گا۔
ان کا خیال تھا کہ پادری فرینکلین دوبارہ زندہ ہو جائیں گے۔
ایران اور سعودی دشمنی، دوسری جانب سعودی معاشی صورت حال کے پس منظر میں، سعودی عرب اور اسرائیل قریب آ رہے ہیں۔
اس کی ایک وجہ صدر ٹرمپ کی کرونا بحران سے نپٹنے والی پالیسیاں بھی ہو سکتی ہیں۔
یہ ماڈل بنانے والے سٹاک ہولم یونیورسٹی کے ریاضی دان پروفیسر دودن قبل میڈیا میں تسلیم کر رہے تھے کہ ان کا ماڈل غلط ثابت ہوا۔
ایک کلینک افغان فضائیہ کی بمباری کی زد میں آگیا جس سے مریض اور ہسپتال کے عملے کے افراد زخمی ہو گئے
ٹڈی دل حملوں سے ہونے والے نقصانات کا فوری جائزہ لیا جائے اور اس کا فوری مداوا کیا جائے اور کسانوں کے نقصانات کو پورا کیا جائے۔