تین دن پہلے پاکستان بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کے 5 اگست 2019ء کے اقدام کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پاکستان کی جانب سے یہ قدم اس عزم کے ساتھ اٹھایاگیا کہ ہم کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ عوامی سطح پر اس اقدام کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی بلکہ اس کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اپوزیشن بھی حکومت کو’خاموشی اختیار‘ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے رہی ہے۔
Month: 2020 اگست
پرویز ہود بھائی کو خاموش کرانے کے لئے عورت دشمن دایاں بازو ’فیمن اسٹ‘ بن گیا
اس مردہ معاشرے کا زندہ ضمیر ہی تو امید کی ایک لو ہے۔
غزل: ہر گھڑی اک سفر میں رہتے ہیں
آسمانوں پہ ہے اڑان ان کی
ہندتوا بربریت کا واحد متبادل سوشلزم ہے: ریڈیکل سوشلسٹ آف انڈیا
5 اگست کا دن انڈیا کی تاریخ میں اک ایسے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا کہ جب شاونسٹ اور جارحانہ قوم پرستی نے اپنی انتہائی فسطائی شکل میں پہلی انڈین جمہوریہ کا گلا گھونٹ دیا۔
ماحول دشمن کھاد پلانٹ بند کیا جائے، کسانوں کو رہا کیا جائے: پاکستان کسان رابطہ کمیٹی
درجنوں کسانوں کو ہڑپہ کے نزدیک سورج فرٹیلائزر انڈسٹریز کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
’دہشت گردی سے ٹی وی تک‘ :قیصر عباس اور فاروق سلہریا کی نئی تصنیف
دونوں نے کتاب کے تمہیدی باب میں ملک میں ذرائع ابلاغ کے ارتقا کا تاریخی جائزہ لیتے ہوئے میڈیا، ریاست اور سماج کے باہمی تعلق پر ایک نئی تھیوری تشکیل دی ہے جو اس تصنیف کا نظریاتی جواز بھی ہے۔
لبرل بیٹے کی رجعتی باپ کیخلاف بغاوت: روپرٹ مرڈوک کا بیٹا احتجاجاً کمپنی سے الگ
جمعہ کو استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ادارتی پالیسیوں کے خلاف کمپنی سے الگ ہو رہے ہیں۔
استانی بمقابلہ آمر: بلاگر خاوند کی گرفتاری نے صدارتی امیدوار بنا دیا
’یورپ کا آخری آمر‘ کہلانے والے الیگزینڈر لوکاشنکوکو سوتیلانہ شیخانوسکایا کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔