جس طرح کی نفرت اہل تشیع کے خلاف پھیلائی جا رہی ہے اس پر ہم سب کو فکر مند ہونا چاہئے۔
Month: 2020 ستمبر
کھاد اور ٹیکسٹائل مل مالکان 457 ارب روپے دینے سے انکاری ہیں
اس وقت کھاد اور ٹیکسٹائل مل مالکان کو کہا گیا کہ یہ ٹیکس کسانوں اور صارفین سے اکٹھا کرنا شروع کریں۔
ایک یاد بہار سمے کی
پانچ ماہ جاری رہنے والی جدوجہد کے بعد مزدوروں اور طالب علموں نے واشنگٹن کی حمایت یافتہ فوجی آمریت کا تختہ الٹ دیا ہے۔
بی بی سی اردو کا سائنس پر مذہبی حملہ
فیچر نگار نے مذہبی جوش میں آکر فیچر لکھا۔ بی بی سی اردو نے بھی ادارتی معیار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جاری کر دیا۔ تمام تر مواقع اور آزادی کے باوجود ایسی صحافت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔
بیلا روس: ’یورپ کے آخری آمر‘ کو بچانے کے لئے پوتن نے 1.5 ارب ڈالر کی امداد دیدی
یہ مظاہرے انتخابی دھاندلی کے خلاف شروع ہوئے۔ صدر لوکا شینکو 26 سال سے حکمران ہیں۔
طارق علی کا ناول ’پتھر کی عورت‘: ترکی کا ایک تاریخی استعارہ
’پتھر کی عورت‘ کا موضوع خلا فت عثمانیہ کے زوال کے پس منظرمیں ترکی سمیت مسلم معاشروں میں جاری جدیدیت او رجعت پسندی کے درمیان کشمکش ہے۔
میں نے خلیل الرحمٰن قمر کو کیوں ٹوکا؟
سی سی پی او عمر شیخ نے جو کہا اس کے پیچھے ساری ذہن سازی خلیل الرحمٰن قمر جیسے انسانوں کی ہے۔
اوکاڑہ تحریک: 16 کسان شہید ہوئے، 16291 کیخلاف مقدمے بنے، 1236 گرفتاریاں ہوئیں
ان کی یہ دستاویز اب ہمارے ہاتھ آئی ہے تو ہمیں بھی اندازہ ہوا کہ ایک ضلع اوکاڑہ میں مزارعوں کی تحریک کو کچلنے کے لئے ریاستی ادارے ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے کتنا آگے جا سکتے ہیں۔ تحریک کے دوران 16 مزارعین شہید ہوئے، جبکہ ریاستی اداروں کے کسی فرد کی خوش قسمتی سے جان نہیں گئی اور یہ ہماری شعوری پالیسی اور حکمت عملی کا نتیجہ تھا کہ جوابی کاروائی جلسے جلوسوں، دھرنوں اور مظاہروں سے کی جائے گی۔
سانحہ
باقی ماندہ روز و شب
50 سال میں جنگلی جانوروں، مچھلیوں اور پرندوں کی آبادی 68 فیصد کم ہو گئی
یہ کمی انسانی مداخلت کی وجہ سے ہوئی ہے۔