ہمارے تمام تر اختلافات کے باوجود میں امید کرتا ہوں آپ مجھے ’MTJ‘ (ایم ٹی جے) کے مزدوروں کو ٹریڈ یونین میں منظم کرنے سے نہیں روکیں گے۔ اجازت چاہوں گا۔
Day: فروری 25، 2021
ڈپٹی کمشنر لاہور نے عمار علی جان کی گرفتاری کا حکم 3 ماہ بعد واپس لے لیا
”ہمارے ملک میں پسماندہ لوگوں کیلئے لڑنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ اس طرح کی فتوحات ہمیں اس یقین میں مزید تقویت دیتی ہیں کہ حق ہمیشہ باطل اور ناانصافی پر حاوی ہوتا ہے۔“