Day: فروری 1، 2021


32 گرفتار طلبہ کوٹ لکھپت جیل منتقل: آج مقدمے کی سماعت ہو گی، 4 رہا

ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ آن لائن تعلیم دینے کی اہلیت اور صلاحیت ان جامعات کے پاس نہیں ہے اور نہ ہی اس ریاست کے پاس وہ انفراسٹرکچر ہے کہ جس کے ذریعے سے آن لائن تعلیم دی جا سکے۔ اس وقت طلبہ کے مطالبات کو تسلیم کئے بغیر جامعات اور ایچ ای سی نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور اب آن لائن تعلیم دینے کے بعد آن لائن امتحانات لینے کیلئے ان کے پاس کوئی میکنزم ہی موجود نہیں ہے اور ان کا خیال ہے کہ آن کیمپس امتحانات لئے جائیں اور بڑے پیمانے پر طلبہ کو فیل کر کے اضافی فیسیں وصول کی جائیں۔