”ہر سال دنیا بھر میں درجنوں صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے یا ان پرتشددانہ حملے کئے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے صحافی جمال خشوجی کا قتل بھی صحافیوں کی آواز بند کرنے کے لئے ایک سفاکانہ جرم تھا۔ ہم ان تمام اقدامات کے حق میں ہیں جن کے ذریعے صحافیوں کے حقوق اور ان کی جان کی حفاظت کی کوشش کی جائے۔“
