بالی وڈ پیسے کمانے کے لئے فلمیں ریلیز کرتا ہے۔ لالچی کہیں کے۔ جالی وڈ قومی مفاد میں ویڈیو لیک کرتا ہے۔ فی سبیل اللہ!
Day: فروری 13، 2021
پاکستان میں جبری گم شدگی کے ذریعے شہریوں کو ماورائے عدالت سزا دینے کا عمل جاری ہے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج کے دوران ان پر نہ صرف حملے کئے جا رہے ہیں بلکہ ان کی ناکہ بندی کرکے ان تک پانی اور ضروری اشیا کی رسائی کو بند کیا جا رہا ہے۔
چشم نم کی روشنی: فیض کی زندگی اور شاعری
پاکستان کے غیر سرکاری شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911ءمیں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال اور فیض کا آبائی شہر ایک ہی ہے۔ 1984ءمیں 73 سال کی عمر میں فیض کا انتقال لاہور میں ہوا، جسے زندگی کے آخری برسوں کے دوران وہ اپنا شہر کہنے لگے تھے۔
فیض صاحب! 110 ویں سالگرہ مبارک
فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایک مختصر سا ٹیلی ویژن انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنے بچپن کی باتیں بھی کرتے ہیں اور قلم کار کی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالتے ہیں:
42 ہزار سے زائد مہاجرین جموں کشمیر کو سندھ میں آباد کرنے کا منصوبہ
غیر قانونی مہاجرین جموں کشمیر 1989ء کی سندھ میں مستقل آبادکاری کیلئے کام کا آغاز