ہم نے ظلم، جبر و محرومیوں کے خلاف جدوجہد کا آغاز جس انداز اور حکمت عملی سے کیا تھا ہمارا آج بھی اسی پر یقین ہے۔ نہ ہمارا راستہ بدلا ہے اور نہ ہی ہماری منزل۔ محرومیوں کے خاتمے والا سوشلسٹ نظام ہی ہمارا نصب العین ہے۔
![](https://jeddojehad.com/wp-content/uploads/2019/05/Ali-Wazir-300x200.jpg)
ہم نے ظلم، جبر و محرومیوں کے خلاف جدوجہد کا آغاز جس انداز اور حکمت عملی سے کیا تھا ہمارا آج بھی اسی پر یقین ہے۔ نہ ہمارا راستہ بدلا ہے اور نہ ہی ہماری منزل۔ محرومیوں کے خاتمے والا سوشلسٹ نظام ہی ہمارا نصب العین ہے۔
ادھر دنیا بھر میں انسانی حقوق پر جاندار رپورٹنگ کرنے کا دعویدار قطری میڈیا ہاؤس ’الجزیرہ‘ قطر میں محنت کشوں کی حالت زار پر توجہ دینے سے گریزاں ہے، وہیں پاکستانی حکمران بھی قطر کو دوست ملک کے طور پر پیش کرتے ہوئے قطر میں پاکستانی محنت کشوں پر ہونے والے مظالم پر ایک لفظ بولنا گوارہ نہیں کرتے۔
امریکی فوج کو عراق میں نمایاں طو رپر کم کر کے 2500 اہلکاروں تک محدود کر دیا گیا ہے اور اب دولت اسلامیہ گروپ کے خلاف جاری کارروائیوں میں عراقی فورسز کے ساتھ جنگی معرکوں میں امریکی اہلکار حصہ نہیں لیں گے۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ سوچی کو فی الحال دارالحکومت نیپیٹاؤ میں زیر حراست ہیں اور انہیں پیر کے روز فوجی حکومت کے ذریعے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے عدالت میں پیش کیا جائیگا۔