Day: فروری 4، 2021


شہید کشمیر مقبول بٹ کی تصاویر لگانے پر ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس معطل

جموں کشمیر میں آزادی اور انقلاب کی جدوجہد کرنے والی طلبہ تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی فیس بک کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس فی الفور بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کشمیریوں کے ہیرو مقبول بٹ شہید کے خلاف اس طرح کا رویہ فوری ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔