Day: فروری 26، 2021


ایل او سی پر جنگ بندی معاہدہ: محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری پر وار سے ممکن ہے!

اس خطے کے محنت کشوں اور نوجوانوں کا مسیحا اور انکے دکھوں کا مداوا کرنے والا ’خود ان‘ کے سوا کوئی اور نہیں ہے۔ محنت کشوں کا اتحاد اور سرمایہ دارانہ نظام اور اسکے سامراجی کھلواڑ کے خلاف فیصلہ کن جنگ کےلئے تاریخ کے میدان میں اترنا ہی راہ نجات ثابت ہو سکتا ہے۔